فرھنگ قرآن كی گيارہویں جلد ٫٫ آيات الاحكام ٬٬ كے عنوان سے شائع ہو گئی

IQNA

فرھنگ قرآن كی گيارہویں جلد ٫٫ آيات الاحكام ٬٬ كے عنوان سے شائع ہو گئی

11:25 - June 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1550917
ادبی گروپ: فرھنگ و معارف قرآن سنٹر كی طرف سے فرھنگ قرآن كی گيارہویں جلد ٫٫ آيات الاحكام ٬٬ كے عنوان سے شائع ہو گئی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق معارف قرآن سنٹر كے شعبہ فرھنگ نويسی كے سربراہ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ابھی تك فرھنگ قرآن كی ۱۰ جلدیں اشاعت ہو چكی ہیں اور گيارہویں جلد كے مقدماتی كام مكمل ہو چكے ہیں اور یہ گيارہویں جلد موضوعی ہے اور اس جلد میں ۳۰۰۰ موضوعات ہیں اور ہر موضوع میں ايك آيت كا تجزیہ و تحليل كيا گيا ہے –
129783
نظرات بینندگان
captcha