ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بلاگر نے اپنے اس مضمون میں لكھا ہے كہ نماز كی ادائيگی كے وقت خدا وند عالم سے قرب حاصل كرنے كے لیے سب سے عظيم عمل سجدہ ہے –
لہذا خود سجدہ نے اتنی عظمت پيدا كر لی ہے كہ نماز كے علاوہ بھی اس كا ذكر كيا جاتا ہے –
129718