يزد میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی شہادت كی مناسبت سے مسالمہ كا اہتمام

IQNA

يزد میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی شہادت كی مناسبت سے مسالمہ كا اہتمام

11:56 - June 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1551521
ادبی گروپ : صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی شہادت كی مناسبت اور امام خمينی رہ كی ۱۸ ویں برسی كے موقع پر يزد میں ايك مسالمہ كا اہتمام كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے وزارت ثقافت سے نقل كيا ہے كہ یہ مسالمہ يزد كے پارك كوہستان میں منعقد كيا گيا-
اس مسالمہ میں معروف شعراۓ كرام ٬حميد سبزواری ٬حميد مہرجويی ٬سيد كمال مير ہاشم زادہ ٬ ۔ ۔ ۔ ۔ منظوم نذرانہ عقيدت پيش كریں گے-
130148
نظرات بینندگان
captcha