ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كےشعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ۲۰ ہزار كی تعداد پر مشتمل كتاب شرح زندگانی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كا ساتواں ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ہے –
یہ كتاب ۲۷۷ صفحات پر مشتمل ہے جس میں مختلف عناوين پر بحث كی گئی ہے جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے – اسلامی تہذيب كا مركز ٬اسلام سے قبل جزيرہ عرب كے حالات ٬ولادت پيغمبر ٬آنحضرت كے عہد طفوليت ٬ بعثت كا زمانہ وغيرہ
كتاب مں سركار رسالت مآب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی چاليس حديثیں بھی نقل كی ہیں –
130754