يا فاطمہ سلام اللہ علیھا ﴾نامی بلاگ كا بنيادی گناہوں كی طرف اشارہ

IQNA

يا فاطمہ سلام اللہ علیھا ﴾نامی بلاگ كا بنيادی گناہوں كی طرف اشارہ

10:53 - June 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1551732
بلاگ گروپ : جس طرح بڑھاپا اور كمزوری انسان پر مختلف قسم كی بيماريوں كے غلبہ كا باعث بنتا ہے اسی طرح كچھ ايسے گناہ ہیں جو دوسرے گناہوں كے لیے مو ا قع فراہم كرتے ہیں –



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق فاطمہ سلام اللہ علیھا بلاگ نے اپنے ايك مضمون میں جو گناہوں كے حوالے سے تحرير كيا گيا لكھا ہے كہ كچھ گناہ كليدی حيثيت ركھتے ہیں جسے حسادت ہے كہ اس كے باعث انسان كئی دوسرے گناہوں كا مرتكب ہوتا ہے جيسے تہمت ٬جھوٹ ٬وغيرہ يعنی حسادت باعث بنتی ہے كہ انسان كسی دوسرے پر تہمت بھی لگاۓ ٬جھوٹ بھی بولے وغيرہ اسی لیے امام صادق علیہ السلام نے فرمايا :ان الحسد ياكل الايمان كما تاكل النار الحطب ٬جس طرح آگ خشك لكڑی كو راكھ كر ديتی ہے ٬ اسی طرح حسادت ايمان كو كھا جاتی ہے اسی طرح بخل ٬حرص وغيرہ بھی ہیں جو دوسرے گناہوں كا باعث بنتے ہیں -
130685
نظرات بینندگان
captcha