الزھراء قرآنی سنٹر نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا كے نام ۲۰۰ ختم قرآن كا ھدیہ پيش كيا

IQNA

الزھراء قرآنی سنٹر نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا كے نام ۲۰۰ ختم قرآن كا ھدیہ پيش كيا

11:51 - June 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1552153
قرآنی سرگرمياں گروپ : تہران سے ملحقہ شہر ٬شہر يار میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے نام ۲۰۰ ختم قرآن ہوۓ جس كا اہتمام الزھراء قرآن سنٹر نے كيا تھا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی سنٹر نے تمام محبان اھلبيت كو دعوت دی تھی كہ وہ اس نورانی محفل میں شركت كریں –اس محفل میں لوگوں كی بہت بڑی تعداد نے شركت كی اور الزھراء قرآنی سنٹر كے اس پروگرام كو چار چاند لگاۓ –
ياد رہے كہ یہ نورانی محفل حضرت زھراء سلام اللہ علیھا كے ايام شہادت كی مناسبت سے منعقد كی جا رہی ہے-
130961
نظرات بینندگان
captcha