٫٫ بوستان معرفت ٬٬ كے ذمہ دار افراد نے اس سلسلہ میں اپنی پہلی میٹنگ كی -
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی نوشہر كے ثقافتی شعبہ كے انچارج نے بوستان معرفت نامی كلاسں كے اہتمام كرنے والوں سے كہا كہ اس سال بوستان معرفت كے عنوان سے شہر میں مختلف سن و سال ركھنے والوں كے لیے كلاسیں منعقد كی جائے گی –
كلاسوں میں داخلہ لينے كے لیے ناموں كے اندراج كا آغاز ہو چكا ہے -
131803