دز فول میں قرآنی معارف كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

دز فول میں قرآنی معارف كے تعليمی كورس كا انعقاد

10:42 - June 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1552787
قرآن سرگرمياں گروپ : قرآنی معارف كی تعليم كے لیے نور جامعة القرآن الكريم كی طرف سے دز فول شہر میں اس كورس كا انعقاد كيا گيا ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ناظرہ ٬تجويد ٬تفسير ٬حفظ قرآن مجيد ٬نہج البلاغہ ٬احكام ٬درس اخلاق ٬اور بچوں كی قرآنی تعليم پر مشتمل خصوصی كلاسیں منعقد كی جائیں گی –
رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں يكم جولائی كو شروع ہوں گی-
131867
نظرات بینندگان
captcha