اسرائيل نے ايران كی جاسوسی كے لئے سيارہ خلاء میں بھيج ديا

IQNA

اسرائيل نے ايران كی جاسوسی كے لئے سيارہ خلاء میں بھيج ديا

12:19 - June 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1552839
سرائيلی فوج نے پيركی صبح ايك جاسوس سيارہ كاميابی سے خلاء میں بھيجاہے جس كامقصد ايران كے جوہری ہتھياروں كی سرگرميوں پرنظرركھناہے۔





سرائيلی فوج نے پيركی صبح ايك جاسوس سيارہ كاميابی سے خلاء میں بھيجاہے جس كامقصد ايران كے جوہری ہتھياروں كی سرگرميوں پرنظرركھناہے۔امريكی ٹی وی كے مطابق اوفيك 7 سیٹلائٹ كا وزن66 پاؤنڈاورلمبائی 7.5 فٹ ہے نيزوہ كم ازكم 4 سال تك كام كرتارہے گا۔اوفيك7 اوفيك 5 كی جگہ لے گا جوقريباً 5 سال سے خلاء میں ہے۔

نظرات بینندگان
captcha