حرم شاہ عبد العظيم میں قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب

IQNA

حرم شاہ عبد العظيم میں قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب

13:06 - June 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1553911
قرآنی سرگرمياں گروپ : طلباء كے مابين قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب حضرت عبد العظيم حسنی كے حرم كے جوار میں منعقد كی گئی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان قرآنی دروس كے مقابلوں كا انعقاد ہر سال ستمبر میں كيا جاتا ہے اور ان مقابلوں كے لیے تمام طلباء ٹيلی ويژن پر آنے والے ہفتہ وار قرآنی درس جسے حجة الاسلام والمسلمين محسن قرائتی بيان كرتے ہیں كو باقاعدہ سنتے ہیں اور پھر سوالات كے جوابات دیے جاتے ہیں اور ان مقابلوں كے آخر میں منتخب افراد كو بہترين انعامات دیے جاتے ہیں –
اس پروگرام كا مقصد طلباء اور پرائمری بچوں كو قرآن كی طرف زيادہ سے زيادہ ترغيب دلانا بتايا گيا ہے –
133245
نظرات بینندگان
captcha