﴿ روان ﴾ شہر میں قرآنی تعليم كے كورس كا انعقاد

IQNA

11:44 - June 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1554389

﴿ روان ﴾ شہر میں قرآنی تعليم كے كورس كا انعقاد

اعزای خبر نگار /امير محسن سلطان احمدی : ترجمہ ٬ تفسير اور قرائت جيسے مختلف شعبوں میں قرانی تعليمات كا كورس ﴿ روان ﴾ شہر میں منعقد ہوا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كورس میں ۱۲۰ افراد نے شركت كی جنہیں قرآنی تعليم كے ترجمہ ٬تفسير اور قرائت كی ڈگری دی گئی –
یہ كورس ايك ماہ كی مدت میں ابن سينا نامی عوامی قرآنی سنٹر میں منعقد ہوا –
133460
نظرات بینندگان
captcha