ايران كے شہر ٫٫ دھدشت ٬٬ كے جامعة القرآن میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ دھدشت ٬٬ كے جامعة القرآن میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

13:02 - June 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1555148
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے صوبہ بويرا احمد كے شہر دھدشت میں جامعة القرآن كی طرف سے قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كے شركاء كو ناظرہ ٬ قرائت ٬ تجويد ٬ حفظ ٬ مفاہيم قرآن ٬ ترجمہ اور تفسير قرآن كی تعليم دی جاۓ گی – یہ كلاسیں خواتين اور مرد حضرات كے لیے منعقد كی گئی ہیں اور ان میں ہر سن و سال كا فرد شركت كر سكتا ہے ٬ ان كلاسوں میں قرآن كی تعليم كے سالانہ دو كورس منعقد كیے جاتے ہیں اور ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد افراد كی صلاحيتوں سے آشنائی اور قرآنی تعليمات كو فروغ دينا بتايا گيا ہے –
134086
نظرات بینندگان
captcha