لندن میں مركز تقريب مذاھب اسلامی كی جانب سے سيمينار

IQNA

لندن میں مركز تقريب مذاھب اسلامی كی جانب سے سيمينار

13:32 - June 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1555166
بين الاقوامی گروپ : مختلف ممالك اور برطانیہ كے اسلامی راہنماٶں كی شركت كے ساتھ لندن میں آئندہ ہفتہ سيمينار كا انعقاد كيا جاۓ گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Indian muslim in fo سے نقل كيا ہے كہ مركز تقريب مذاھب اسلامی لندن نے اپنے جاری كردہ بيان میں كہا ہے كہ وحدت ٬امت اسلامیہ كی حيات ہے – اور عصر حاضر میں عالمی استكبار كی سازشوں كو ديكھتے ہوۓ مذاھب اسلامی كے درميان اتحاد و يكجہتی قائم كرنے كے لیے گفتگو كرنا ضروری ہے –یہ سيمينار ۲۳ جون كو منعقد ہو گا جس كا سلسلہ دو دن تك جاری رہے گا-
134117
نظرات بینندگان
captcha