ايران كے شہر زرين دشت كی مساجد میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

13:47 - June 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1555175

ايران كے شہر زرين دشت كی مساجد میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ فارس كے شہر زرين دشت میں ۲۲ جون سے قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں شركت كرنے والے ٬ روخوانی ٬ قرائت ٬ حفظ ٬ ترجمہ ٬ تفسير قرآنی قصے ٬ شعر ٬ قرآنی مضامين ٬ نہج البلاغہ ٬احاديث سے مستفيد ہوں گے –
كلاسوں میں شركت كرنے والوں كو نفيس انعامات سے بھی نوازا جاۓ گا –
كلاسوں كے انعقاد كے دوران اور اختتام پر شركاء كو سير و تفريح كے لیے بھی لے جا يا جاۓ گا –
نظرات بینندگان
captcha