صوبہ خراسان رضوی كے رضا كاروں كی قرآنی انجمنوں میں ہر ہفتہ ۵۴۳ قرآنی محفلیں منعقد كی جاتی ہیں

IQNA

صوبہ خراسان رضوی كے رضا كاروں كی قرآنی انجمنوں میں ہر ہفتہ ۵۴۳ قرآنی محفلیں منعقد كی جاتی ہیں

10:34 - June 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1555394
قرآنی سرگرمياں گروپ : خراسان رضوی كے رضا كاروں كے مسٶول دارالقرآن نے كہا ہے كہ صوبہ میں اس وقت رضا كاروں كی ۳۹۳ قرآنی انجمنیں دينی خدمات پيش كر رہی ہیں –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جناب حسين جلا ير نے ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ مذكورہ تعداد میں ۲۷۳ انجمنیں مردوں سے اور ۱۲۰ انجمنیں خواتين سے متعلق ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ سروے كے مطابق قرآنی انجمنوں كے ۷۸٦۰ ممبران ہیں –
جناب جلاير نے كہا كہ ان انجمنوں كی جانب سے ہر ہفتہ ۵۴۳ قرآنی محفلوں كا اہتمام كيا جاتا ہے جس میں قرائت قرآن معارف قرآن اور دعاٶں و زيارتوں كی تقريب بھی منعقد كی جاتی ہے –
134947
نظرات بینندگان
captcha