سعودی عرب : آب زمزم كو مزيد شفاف بنانے كے لیے جديد سسٹم كی تنصيب

IQNA

سعودی عرب : آب زمزم كو مزيد شفاف بنانے كے لیے جديد سسٹم كی تنصيب

12:55 - June 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1556462
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كے عہدے داروں نے كہا كہ ہم عنقريب آب زمزم كو شفاف بنانے كے لیے جديد ترين ٹيكنالوجی سے استفادہ كریں گے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عرب نيوز نے نقل كيا ہے كہ مسجد الحرام كے نائب متولی محمد بن ناصر الخزيم نے خبر دی ہے كہ آب زمزم كو مزيد شفاف بنانے كے لیے ہم عنقريب مسجد الحرام كے نواح میں ايك جديد اٹو میٹك مشين نصب كریں گے –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ اٹو میٹك مشين روزانہ ٦۳۰۰ گيلن پانی كو شفاف بناۓ گی –

نظرات بینندگان
captcha