ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق باتمان شہر كے مفتی نجم الدين كايار نے قرآنی كلاسوں كا دورہ كيا اور ان كلاسوں كے شركاء سے گفتگو اور ان كے مسائل سنے – انہوں نے كلاسوں كی حالت كو بہتر قرار ديا اور كہا كہ یہ كام انسان كی دنيا اور آخرت ہر دو كے لیے سود مند ہے –
كيونكہ قرآن انسان كو صراط مستقيم كی طرف ہدايت كرتا ہے اور بے راہ روی سے روكتا ہے –
مفتی نے كلاسوں كے شركاء میں سے ہر فرد كی مشكلات اور مسائل سنے –
136359