ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق المحيط سائیٹ نے لكھا ہے كہ یہ قرآن كا قلمی نسخہ جو ايك ہزار سال سے زيادہ پرانا ہے ٬ جو چين كے صوبہ شيون ھا كے ايك نواحی شہر سے بر آمد ہوا ہے – اس شہر میں مسلمانوں كی تعداد ۷۰ ہزار كے قريب ہے اور ۴۰ مساجد ہیں –
136625