ايران كے شہر ٫٫ فسا ٬٬ میں احكام نماز كی تعليم كے لیے ايك دورے كا اہتمام
اعزازی گروپ / شعبان علی قانعی : ادارہ تبليغات اسلامی ٫٫ فسا ٬٬ كے تعاون سے امداد امام خمينی رہ كمیٹی كے دفتر میں احكام نماز كی تعليم كے لیے ايك دورے كا اہتمام كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق نماز اور اس كے احكام كی ترويج كے لیے یہ دورہ منعقد كيا گيا تھا -
دورے كی سربراہی ادارہ تبليغات اسلامی ٫٫ فسا ٬٬ كے انچارج حجة الاسلام و المسلمين فتح اللہ دھقانی فرما رہے تھے –
137152