جامعة القرآن ارومیہ میں موضوعی حفظ قرآن كے دورے كی اختتامی تقريب

IQNA

جامعة القرآن ارومیہ میں موضوعی حفظ قرآن كے دورے كی اختتامی تقريب

10:37 - June 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1557624
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے شہر ارومیہ میں موضوعی حفظ قرآن كے دورے كی اختتامی تقريب منعقد كی جاۓ گی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق جامعة القرآن ارومیہ كی جانب سے موضوعی حفظ قرآن كے دورے كی اختتامی تقريب ۱۷ جمادی الثانی كو جامعة القرآن میں منعقد كی جاۓ گی –
اس تقريب میں حجة الاسلام والمسلمين علامی كے ساتھ اس مركز كے اساتذہ بھی شريك ہوں گے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق اختتامی تقريب میں ۸۰ قرآنی طلبا كی حوصلہ افزائی كی جاۓ گی اور انہیں قتيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا –
یہ قرآنی دورہ چار سال سے لے كر چھ سال كے بچوں كے لیے ايك سال قبل منعقد كيا گيا تھا جو پروگرام كے مطابق ايك ماہ قبل اختتام پذير ہوا –
137220

نظرات بینندگان
captcha