خاتم النبيين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسلام كی روايت

IQNA

خاتم النبيين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسلام كی روايت

10:47 - June 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1557632
بلاگ گروپ : بلاگ گروپ نے اپنے اس مضمون میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی روايت نقل كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حضرت محمد مصطفی مسجدہ میں داخل ہوۓ تو آپ كی نظر ايك ايسے اجتماعی پر پڑی جو دو حصوں میں تقسيم اپنی سرگرميوں میں مشغول تھا – كچھ لوگ عبادت كر رہے تھے اور كچھ تعليم و تعلم میں مشغول تھے – حضرت یہ ديكھ كر بہت خوش ہوۓ اور اپنے اصحاب سے فرمايا كہ یہ دونوں نيك كام كر رہے ہیں ليكن پھر سركار دو عالم نے ايك فقرہ ارشاد فرمايا كہ میں تو تعليم دينے كے لیے آيا ہوں پھر آپ اسی طرف جا كر بیٹھ گۓ جدھر لوگ پڑھنے اور پڑھانے میں مشغول تھے –
137207
نظرات بینندگان
captcha