قرآن میں كائنات كا چہرہ كے عنوان پر كتاب كی اشاعت

IQNA

قرآن میں كائنات كا چہرہ كے عنوان پر كتاب كی اشاعت

9:35 - June 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1557864
ادب گروپ:بوستان كتاب پبليشرز نے اس كتاب كی اشاعت كی ہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)شعبہ مغربی آذر بائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب جس كا عنوان ”قرآن میں كائنات كا چہرہ“ہے اسے محمد حسن دستی نے تحرير كيا اور بوستان كتاب پبليشرز نے اسے شايع كيا ہے مصنف نے آيات قرآن كی روشنی میں كائنات میں موجود مختلف اشياءكی وضاحت كی ہے۔
ان آيات میں وہ آيات شامل ہیں جن میں پانی ، بارش ، ہوا، رعد وبرق ، پہاڑ ، نہریں چشمہ ، اور درياو ¿ں كا ذكر آيا ہے۔
137909
نظرات بینندگان
captcha