فرانس میں ”اسلامی سرزمين میں شجاعت “كے عنوان پر نمائش لگائی گئی ہے

IQNA

فرانس میں ”اسلامی سرزمين میں شجاعت “كے عنوان پر نمائش لگائی گئی ہے

9:42 - June 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1557866
بين الاقوامی گروپ :فرانس میں ”اسلامی سرزمين میں شجاعت “كے عنوان پر نمائش لگائی گئی ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كے اخبار الوطن نے لكھا ہے كہ اسلامی دنيا میں موجود شجاعت اور بہادری پر مشتمل چہار ہزار فن پارے ركھے گئےہیں ۔ جن كی قدمت ايك ہزار سال ہے ، یہ اس نمائش میں ركھے گئے ہیں اس نمائش كی افتتاحیہ تقريب میں فرانس كے وزير ثقافت اور محمد آل شيخ سعودی عرب كے سفير نے شركت كی۔
137653
نظرات بینندگان
captcha