اہواز كے امام بارگاہ صاحب الزمان (عج) میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

اہواز كے امام بارگاہ صاحب الزمان (عج) میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

10:09 - June 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1557869
قرآنی سر گرمياں گروپ :موسم گرما كی تعطيلات میں جوانوں كو معارف قرآن سے مزيد آشنا كرنے كے لئے امام بارگاہ صاحب الزمان (عج)میں كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق موسم گرما كی تعطيلات میں تين مہينہ كے لئے اس قرآنی دورے كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں قرائت ، ناظرہ اور معارف قرآن كے ساتھ ساتھ قرآن كريم كا تيئيسواں پارہ حفظ بھی كرايا جائے گا۔
137223
نظرات بینندگان
captcha