ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق زمان سایٹ نے لكھا ہے كہ
استنبول بلدیہ اور مفتيوں كی شوراكے مابين ايك معاہدے پر دستخط كے نتيجہ میں اس شہر كی تاريخی اور ثقافتی اہميت كی حامل ۲۲ مساجد كی تعمير نو كی جارہی ہے۔
اس معاہدے كے تحت مساجد میں سيكيورٹی سسٹم اور ا ن كی ديكھ بھال بلدیہ كے ذمہ ہوگی، مساجد كے ٹرسٹيوں نے اس منصوبے كا خير مقدم كيا ہے۔
۱۳۷۷۹۹