كرمانشاہ میں قرآنی كلاسوں كا جائزہ ليا گيا

IQNA

كرمانشاہ میں قرآنی كلاسوں كا جائزہ ليا گيا

0:00 - June 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1558046
قرآنی سرگرمياں گروپ:صوبہ كرمانشاہ میں ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر دارالقرآن كی طر ف سے منعقد كی گئی قرآنی كلاسوں كا جائزہ ليا گيا كہ سال بھر میں كيا سر گرمياں انجام دی گءیں۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق كرمانشاہ میں دارالقرآن الكريم كے سر براہ محمد رضائيان نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ اس قرآنی سينٹر كی طرف سے حالیہ سال میں ۴۱ شہروں میں قرآنی كلاسوں كا سلسلہ جاری رہا اور ہمارا ادارہ اس سلسلے كو مزيد نچلی سطح پر بھی پھيلائے گا اور اس حوالے سے قرآنی شخصيات سے استفادہ اور ان كی نگرانی میں یہ سلسلہ آگے بڑھ رہا ہے اور تمام سينٹروں كی سر گرميوں كا دقت سے جائزہ ليا جاتا ہے۔
۱۳۷۹۸۱
نظرات بینندگان
captcha