جامعة القرآن خراسان جنوبی، میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

جامعة القرآن خراسان جنوبی، میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

0:00 - June 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1558080
قرآنی سر گرمياں گروپ: ماہ جمادی الثانی كے آغاز كے ساتھ جامعة القرآن میں بچوں كے لئے ان كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں طلباءكو ، ناظرہ، تجويد، حفظ اور معارف قرآن كی تعليم دی جائے گی۔
ايكناكی موصولہ رپورٹ كے مطابق اس قرآنی دورے میں طلباءكو حجة الاسلام سيد محمد مہدی طباطبائی كی لكھی ہوئی چار جلدی كتاب بھی پڑھائی جائے گی ۔
امتحان میں كامياب ہونے الے طلباءكو جامعة القرآن كی طرف سے سند دی جائے گی اور منتخب طلباءكو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔
۱۳۷۷۸۷
نظرات بینندگان
captcha