سورہ ٫٫ زمر ٬٬ پر مشتمل مختصر قرآنی پيغاموں كا مقابلہ

IQNA

سورہ ٫٫ زمر ٬٬ پر مشتمل مختصر قرآنی پيغاموں كا مقابلہ

12:12 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559605
بلاگ گروپ : ايران كے قرآن ٹی وی چينل نے مختلف تنظيموں كو اس مقابلے میں شركت كی دعوت دی ہے جس میں سورہ زمر كے مختلف پيغاموں پر مقابلہ كرايا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ مختصر قرآنی پيغام ہر روز www . 1441 . ir سائٹ پر بھيجے جائیں گے اس مقابلے میں شركت كے خواہشمند حضرات ہر روز اسی سائیٹ پر اپنے پيغامات بھيج سكتے ہیں –
پہلے دن كا مقابلہ پہلی اور دوسری آيات كے پيغاموں پر مشتمل ہوگا جس كے عنا وين عبادت ٬ رسالت ٬ حق ٬ اخلاص ہوں گے – ان مقابوں كے آخر میں قرعہ اندازی كے ذريعہ شركاء كو انعامات دیے جائیں گے –
139525
نظرات بینندگان
captcha