ايران كے شہر ٫٫ مشكين شہر ٬٬ میں تفسير قرآن كا امتحان

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ مشكين شہر ٬٬ میں تفسير قرآن كا امتحان

12:25 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559613
اعزازی خبر نگار / شعبان علی قانعی : ايران كے شہر مشكين شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے تفيسر قرآن كا امتحان منعقد كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی مشكين شہر كے سربراہ نے كہا ہے كہ تفسير قرآن كے اس امتحان كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج اور علماۓ دين كی سطح علمی كو بلند كرنا ہے –
تفسير كا یہ امتحان دو مراحل میں پہلے اور گيارہویں پارے سے منعقد ہوگا اور اس امتحان كے لیے تفسير نمونہ كا انتخاب كيا گيا ہے –
139705
نظرات بینندگان
captcha