ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق برطانیہ اسلامك سنٹر نے اس سيمينار كے حوالے سے كہا ہے كہ یہ سيمينار لندن میں واقع اسی سنٹر میں منعقد ہو گا اور اس سيمينار میں مشہد يونيورسٹی كے پروفيسر رئيسيان ٬ ڈاكٹر جوادی ٬ ڈاكٹر ميانداری ٬ ڈاكٹر ناظمی ٬ حجة الاسلام جابری اور برطانیہ اسلامك سنٹر كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين معزی خطاب كریں گے –
140213