ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق انقرہ میں واقع اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر نے جمعرات كے دن حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن ميلاد كا اہتمام كيا ہے –
ا س محفل میں محترمہ زھراء راستی نے خطاب كيا اور استاد مختار پور نے اشعار پڑھے اسی مناسبت سے ايك محفل كمال سونال ہال میں منعقد ہوگی جس كا عنوان ٫٫ عورت اور خاندان ٬٬ ہوگا –
140233