مراكش میں آيسسكو كا اٹھائيسواں اجلاس

IQNA

مراكش میں آيسسكو كا اٹھائيسواں اجلاس

10:28 - July 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1560578
بين الاقوامی گروپ : آئسيسكو كا اٹھائيسواں اجلاس ۹ اور ۱۰ جولائی كو مراكش كے دارالحكومت رباط میں ہو رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب نيوز ايجنسی نے كہا ہے كہ اس اجلاس میں آئسيسكو كے سربراہ ڈاكٹر عبد العزيز الٶجيری ٬ مراكش كے وزير تعليم ڈاكٹر حبيب ملكی اور بوركينا فاسو كے نائب صدر شريك ہوں گے-
اس اجلاس میں دو عناوين پر تبادلہ خيال كيا جاۓ گا
آيسيسكو كے اراكين ممالك كی ۲۰۰٦ كی مالی رپورٹ
آئسيسكو ممالك كا اسلامی ممالك میں معاشی خوشحالی كے لیے بہترين مواقع فراہم كرنے كے لیے باہمی روابط
اس اجلاس میں مسلم جوانوں كی انجمن كے قانونی اور انتظامی راستوں كا تعين بھی عمل میں آۓ گا –
ياد رہے كہ آئسيسكو ۵۰ اسلامی ممالك پر مشتمل بين الاقوامی ادارہ ہے –
140556

نظرات بینندگان
captcha