٫٫ شيعہ شناسی ٬٬ نامی كتاب كا تركی زبان میں ترجمہ ہو گيا

IQNA

٫٫ شيعہ شناسی ٬٬ نامی كتاب كا تركی زبان میں ترجمہ ہو گيا

10:24 - July 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1561355
قرآنی سرگرمياں گروپ : يونيورسٹی كے استاد شمالی كے قلم سے لكھی گئی كتاب شيعہ شناسی كا تركی زبان میں ترجمہ ہو گيا ہے اور اسے آل البيت علیہم السلام پبلشرز نے شائع كيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو شيعہ كے اجمالی تعارف كے لیے تحرير كيا گيا ہے اس میں شيعہ مكتب فكر كے اصول دين اور فروع دين كو معتبر مصادر سے بيان كيا گيا ہے اس كے علاوہ دنيا میں شيعوں كی اجمالی صورت حال پر بھی ايك مختصر نگاہ ڈالی گئئ ہے –
اس كتاب كا تركی زبان میں ترجمہ ٫٫ مذھب شيعہ كو پہچانیں ٬٬ كے نام سے شائع كيا گيا ہے –
اس ترجمہ كو ايك ہزار كی تعداد میں آل البيت پبلشرز نے شائع كيا ہے –
141364

نظرات بینندگان
captcha