امريكہ كی رياست ورجينا میں مسلمانوں كے لیے نئی مسجد كی تعمير

IQNA

امريكہ كی رياست ورجينا میں مسلمانوں كے لیے نئی مسجد كی تعمير

10:27 - July 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1561711
بين الاقوامی گروپ : رياست ورجينا میں مسلمانوں كے لیے ايك مسجد اور اسلامی سنٹر جلد ہی تعمير كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ڈيلی پراگرس اخبار نے لكھا ہے كہ اس رياست كے مسلمان حال حاضر میں ايك دو منزلہ قديمی عمارت سے مسجد اور اسلامك سنٹر كا استفادہ كر رہے ہیں ليكن مسلمانوں كی آبادی میں اضافہ كے باعث یہ جگہ كم پڑ گئی ہے جس كی بنا پر اس رياست كے مسلمانوں نے نئی مسجد اور سنٹر بنانے كا پروگرام بنايا ہے ورجينا میں مقيم مسلمانوں كے راہنما خالد جلال نے كہا كہ اس مقام پر تعليمی كلاسوں كا انعقاد كيا جاتا ہے جس میں بچوں كی بڑی تعداد شريك ہوتی ہے اور جگہ كم پڑ گئی ہے لہذا نئی جگہ كے لیے بلدیہ سے اجازت نامہ لے ليا گيا ہے ۰ورجينا میں ساڑھے سات ملين مسلمان آباد ہیں –
141890

نظرات بینندگان
captcha