امريكی وزير داخلہ : مسلمانوں كے حقوق كا احترام كيا جاۓ

IQNA

امريكی وزير داخلہ : مسلمانوں كے حقوق كا احترام كيا جاۓ

13:24 - July 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1562449
بين الاقوامی گروپ : امريكی وزير داخلہ نے كہا ہے كہ اس ملك میں بسنے والے تمام مسلمانوں كے حقوق كا احترام كيا جاۓ -


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق Herald Tribune نے كہا ہے كہ امريكی وزير داخلہ نے ايك تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ امريكی مسلمانوں كے شہری حقوق كا احترام كيا جاۓ وہ امريكہ كی ايك سالانہ كانفرنس سے خطاب كر رہے تھے كہ جس میں امريكی صدارت كے تمام اميدوار بھی خطاب كریں گے اس كانفرنس كا انعقاد كربلا اسلامی تعليمی سنٹر نے كيا ہے جو امريكہ كے شيعوں كی تنظيم ہے –
142580
نظرات بینندگان
captcha