ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق www.wcc coe . org نے لكھا ہے كہ یہ اجتماع عالمی كليسا كونسل ﴿ c o e﴾ كے زير اہتمام ايك ماہ تك رہے گا جس میں تفريحی اور ورزشی پروگرام بھی ہوں گے –
اس اجتماع میں ايك ملت ٬ ايك ثقافت اور ايك مذھب كا نعرہ لگايا جاتا تھا اسے ايك قديمی نظریہ اور متروك قرار ديا اور كہا كہ اس اجتماع كا مقصد كثرت اديان كے باوجود صلح و آشتی كی زندگی گذارنا بتايا گيا ہے –
143145