ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائٹ سے نقل كيا ہے تاجكستان كے دارالحكومت شہر دوشنبہ میں نامہ نگاروں سے بات چيت كرتے ہوۓ وزير تعليم نے كہا كہ ملك كے تمام مدارس اور يونيورسٹيوں میں ہر قسم كا الاسلامی پردہ كرنا منع ہے –
حجاب پر پابندی اس وقت لگائی گئی جب يونيورسٹی كی ايك طالبہ نے وزير تعليم سے شكات كرتے ہوۓ اسلامی پردہ كا مطالبہ كيا تھا –
وزير تعليم نے دعوی كيا ہے كہ طالبہ پردہ كا مطالبہ كر كے اسے ايك سياسی رنگ دينا چاہتی ہے جب كہ تاجكستان كے قومی لباس كے ہوتے ہوۓ پردہ كرنا ايك قسم كے مذھبی قانون كی تبليغ ہے –
143154