روس میں اسلامی مطالعاتی سنٹر كی تاسيس

IQNA

روس میں اسلامی مطالعاتی سنٹر كی تاسيس

10:55 - July 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1562722
بين الاقوامی گروپ : اسلامی مطالعاتی سنٹر نے روس میں باقاعدہ كام كا آغاز كر ديا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق نووسٹی خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ اس سنٹر كی اہم ذمہ داريوں میں سے یہ ہیں كہ اسلام اور روسی مسلمانوں كے حوالے سے مختلف علمی تحقيقات ٬ اسلامی عناوين میں علمی ترقی كے لیے كوششیں ٬ علمی اور ثقافتی كانفرنسوں كا انتظام وغيرہ شامل ہے –
اس سنٹر كے بانيان نے پہلے مرحلے میں مختلف ماہرين اسلام كو جذب كرنے كا اقدام كيا ہے –
143212
نظرات بینندگان
captcha