دنيا میں دينی افكار كا احيا ء اسلامی بيداری كا باعث بنا ہے

IQNA

دنيا میں دينی افكار كا احيا ء اسلامی بيداری كا باعث بنا ہے

12:02 - July 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1563463
فكر و نظر گروپ : دينی معرفت اور فكر كا احياء دنيا میں اسلامی بيداری كا باعث بنا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ايك علمی سيمينار جس كا عنوان ٫٫ پيغمبر اعظم ٬ جوانوں میں بيداری اور گلوبلائزيشن ٬٬ ہے اس كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ حجۃ الاسلام والمسلمين بہروز لك نے كہا كہ اسلامی بيداری كے عوامل میں سے یہ ہیں كہ دينی فكر و احياء كا باعث بنا ہے كہ مغربی دنيا كی تقليد كیے بغير لوگ اسلام كی طرف راغب ہو رہے ہیں اور خود مغرب میں بھی یہ بيداری كی لہر موجود ہے جسے ٫٫ رنسانس ٬٬ سے تعبير كيا جاتا ہے اگرچہ مغربی دنيا اپنی حيثيت كی تلاش يونان باستان میں كرتی تھی ليكن دو صديوں كے بعد انيسویں اور بيسویں صدی میں تمام دنيا پر قابض آ جاتے ہیں – انہوں نے كہا كہ مشرقی دنيا میں جو بيداری مغرب كی تقليد سے آئی تھی وہ باعث بنی كہ لوگ غرب زدہ ہو گۓ –
انہوں نے مزيد كہا كہ نيشنالسيم ايك نيا سسٹم كے ساتھ دين كی نفی كرتے ہوۓ دنيا میں بيداری لانا چاہتا ہے –
143850

نظرات بینندگان
captcha