ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ايك علمی سيمينار جس كا عنوان ٫٫ پيغمبر اعظم ٬ جوانوں میں بيداری اور گلوبلائزيشن ٬٬ ہے اس كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ حجۃ الاسلام والمسلمين بہروز لك نے كہا كہ اسلامی بيداری كے عوامل میں سے یہ ہیں كہ دينی فكر و احياء كا باعث بنا ہے كہ مغربی دنيا كی تقليد كیے بغير لوگ اسلام كی طرف راغب ہو رہے ہیں اور خود مغرب میں بھی یہ بيداری كی لہر موجود ہے جسے ٫٫ رنسانس ٬٬ سے تعبير كيا جاتا ہے اگرچہ مغربی دنيا اپنی حيثيت كی تلاش يونان باستان میں كرتی تھی ليكن دو صديوں كے بعد انيسویں اور بيسویں صدی میں تمام دنيا پر قابض آ جاتے ہیں – انہوں نے كہا كہ مشرقی دنيا میں جو بيداری مغرب كی تقليد سے آئی تھی وہ باعث بنی كہ لوگ غرب زدہ ہو گۓ –
انہوں نے مزيد كہا كہ نيشنالسيم ايك نيا سسٹم كے ساتھ دين كی نفی كرتے ہوۓ دنيا میں بيداری لانا چاہتا ہے –
143850