٫٫ مھر پنھان ٬٬ پروگرام میں حضرت مھدی كے انتظار كے شرائط كا تعارف

IQNA

٫٫ مھر پنھان ٬٬ پروگرام میں حضرت مھدی كے انتظار كے شرائط كا تعارف

12:06 - July 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1563468
فن گروپ : حضرت مہدی ﴿ عج ﴾ كے ظہور كا انتظار كرنے والوں كو ان كی خصوصيات اور انتظار كے شرائط سے آگاہ كرنے كے لیے اصفہان كے ٹی وی سے ٫٫ مھر پنھان ٬٬ نامی پروگرام نشر كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايران ٹی وی كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ حضرت مہدی ﴿ عج ﴾ كے منتظرين كو انتظار كی شرائط سے آگاہ كرنے كے لیے ٫٫ مھر پنھان ٬٬ نامی پروگرام میں اصفہان میں دينی مدارس كے سربراہ ٬ حضرت آيت اللہ مظاہری كو دعوت دی گئی ہے تاكہ وہ اس حوالے سے سوالوں كے جوابات دیں – آيت اللہ مظاہری ہر جمعہ كی عصر ٬اس پروگرام میں شريك ہو كر جوانوں كے اذھان میں اس حوالے سے موجود شكوك و شبھات كا جواب ديتے ہیں –
136048
نظرات بینندگان
captcha