ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق I I N A نے كہا ہے كہ اس مطالعاتی سنٹر كے محققين معاشرتی اور سماجی علوم میں كاركردگی كریں گے-
اس سنٹر كی تاسيس سوئٹزر لينڈ كی حكومت سے مساجد كے ميناروں كی تعمير پر كشمكش كے بعد ہوئی ہے –
اس سنٹر كی تاسيس كے آخری مراحل ۲۰۰۸ ء تك مكمل ہو جائیں گے –
144360