ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ميراث نبوت نامی ادارہ كے سربراہ نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ حوزہ علمیہ قم كے فضلاء اور محققين كی جانب سے چار جلدوں میں كتاب الغدير كا خلاصہ پيش كيا گيا ہے اور اس كے عربی نسخے ۱۳۰۰ صفحات پر مشتمل گذشتہ سال شائع كۓ گۓ ہیں اور عنقريب اس كا فارسی ترجمہ بھی منظر عام پر آ جاۓ گا اور سال كے آخر تك اردو زبان میں بھی اس كا ترجمہ پيش كر ديا جاۓ گا –
144570