الغدير كتاب كی تلخيص اور موضوع بندی

IQNA

الغدير كتاب كی تلخيص اور موضوع بندی

10:42 - July 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1563787
فكر و نطر گروپ : مرحوم علامہ امينی كی تحرير كردہ كتاب الغدير كی ۱۱ جلد یں ثقافتی ادارہ ﴿ ميراث نبوت ﴾ كی جانب سے تلخيص اور موضوع بندی كی گئی ہے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ميراث نبوت نامی ادارہ كے سربراہ نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ حوزہ علمیہ قم كے فضلاء اور محققين كی جانب سے چار جلدوں میں كتاب الغدير كا خلاصہ پيش كيا گيا ہے اور اس كے عربی نسخے ۱۳۰۰ صفحات پر مشتمل گذشتہ سال شائع كۓ گۓ ہیں اور عنقريب اس كا فارسی ترجمہ بھی منظر عام پر آ جاۓ گا اور سال كے آخر تك اردو زبان میں بھی اس كا ترجمہ پيش كر ديا جاۓ گا –
144570

نظرات بینندگان
captcha