تركی میں مسلمان خواتين كی ورزش كے لیے نۓ ڈيزائن كے لباس

IQNA

تركی میں مسلمان خواتين كی ورزش كے لیے نۓ ڈيزائن كے لباس

10:21 - July 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1564082
بين الاقوامی گروپ : ترك ڈيزائنر محمد شاہين نے مسلمان خواتين كے لیے حشمت نامی لباس كی ڈيزائننگ كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق I I N A نے لكھا ہے كہ محمد شاہين نے اس لباس كو ڈيزائن كرنے كا مقصد بتاتے ہوۓ كہا كہ یہ لباس خواتين كی تيراكی كے لیے وضع كيا گيا ہے جو اسلامی اصولوں كے عين مطابق ہے –
یہ لباس وہ پہلا لباس ہوگا جو خواتين كے لیے اسلامی اصولوں كے تحت ڈيزائن كيا گيا ہے ۔ اس نۓ ڈيزائن كے لباس كا تركی كے متمول طبقے نے زيادہ استقبال كيا ہے اسی طرح تركی كے بڑے ہوٹلوں میں بھی اس لباس كی مانگ بڑھی ہے –
144768
نظرات بینندگان
captcha