اٹلی میں ٫٫ موجود مذھب ٬٬ فيسٹيول میں ايران كی طرف سے سات مختصر فلمیں

IQNA

12:44 - July 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1564530

اٹلی میں ٫٫ موجود مذھب ٬٬ فيسٹيول میں ايران كی طرف سے سات مختصر فلمیں

فن گروپ : اٹلی میں ٫٫ موجود مذھب ٬٬ نامی فيسٹيول میں ايران كی فلم انڈسٹری كی طرف سے سات مختصر فلمیں پيش كی گئیں –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق ايران كی فلم انڈسٹری نے سات مختصر فلموں كے بھيجے جانے كی خبر دی ہے – یہ جوان نسل كے فلمی شعبے كی طرف سے اٹلی كے فيسٹيول كو بھيجے جانے والی سات فلموں تفصيلی نام دیے گۓ ہیں
اس سال یہ فسیٹيول ۶ سے ۲۰ اكتوبر ۲۰۰۷ ء تك اٹلی كے شہر ٹورنٹو میں منعقد كيا جا رہا ہے –
145172
نظرات بینندگان
captcha