٫٫ طلباء كے علمی مضامين ٬٬ پر مشتمل جريدہ شائع ہو گيا

IQNA

٫٫ طلباء كے علمی مضامين ٬٬ پر مشتمل جريدہ شائع ہو گيا

10:25 - July 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1565221
ادبی خبریں : مضمون نگاری كی صلاحيت كو طلباء میں اجاگر كرنے كے لیے اور ٫٫ طلباء كے علمی مضامين ٬٬ پر مشتمل جريدہ حوزہ علمیہ قم كے تحقيقاتی شعبہ نے شايع كر ديا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق طلاب كے تحقيقاتی شعبہ كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين زارعی نے كہا كہ مقالہ نگاری اور طلباء كی صلاحيت كو اجاگر كرنے كی غرض سے جوان نسل كے لیے اس جريدہ كی اشاعت كی گئی ہے –
اس جريدہ پر ايك علمی كمیٹی نگرانی كرے گی – اور ان كے مقالہ جات كو دو درجوں میں تقسيم كر كے نشر كيا جاۓ گا – اور اچھا لكھنے والے طلباء كی حوصلہ افزائی بھی كی جاۓ گی –
146189
نظرات بینندگان
captcha