ساحل عاج میں حجاج كی مشكلات كو دور كرنے كے لیے كمیٹی كی تشكيل

IQNA

ساحل عاج میں حجاج كی مشكلات كو دور كرنے كے لیے كمیٹی كی تشكيل

10:28 - July 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1565995
بين الاقوامی گروپ : ساحل عاج كے وزير داخلہ ٫٫ دزيرہ تاگرو ٬٬ نے حجاج كی مشكلات كے حل كی خاطر بنائی گئی كمیٹی سے ملاقات اور تبادلہ خيال كيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ﴿I I N A ﴾نے كہا ہے كہ اس اجلاس میں ساحل عاج كے مسلم راہنما ادريس قدوس اور حج بورڈ k d c كے سربراہ بھی موجود تھے جنہوں نے حجاج كو در پيش مشكلات كو حل كرنے كے لیے كمیٹی بنائی –
اس اجلاس میں طے پايا كہ اس كمیٹی كی سربراہی امور اديان كے جنرل سيكرٹری كے سپرد كی جاۓ گی ٬ادريس قدوس نے بھی كمیٹی كی ضرورت پر زور ديا اور كہا كہ ۲۰۰۶ میں جو لوگ مناسك حج ادا نہیں كر سكے اور ان كی درخواستیں آ چكی تھیں انہیں ہر جانہ ادا كيا جاۓ گا –
146882
نظرات بینندگان
captcha