بحرينی نمازيوں نے امام جماعت كو پوليس كے حوالے كر ديا

IQNA

بحرينی نمازيوں نے امام جماعت كو پوليس كے حوالے كر ديا

10:45 - July 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1566017
اعزازی خبر نگار / حسين دھقانی : بحرين میں اھلسنت كی ايك مسجد كے نمازيوں نے وہابی امام جماعت كو اس بات پر كہ انہوں نے نمازيوں سے مطالبہ كيا كہ وہ ايران كے خلاف آواز بلند كریں ٬ پوليس كے حوالے كر ديا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اخبار شيعيان نے لكھا ہے كہ ايك وہابی مولوی كو لوگوں كے جذبات سے غلط استفادہ كرنے پر پوليس كے حوالے كر ديا گيا ہے اس مولوی كے وكيل نے كہا كہ اس نے چند روز پہلے نماز جمعہ كے خطاب میں نمازيوں كو چند روز پہلے ہونے والے مظاہرہ میں شركت نہ كرنے پر ملامت كی ہے – انہوں نے كہا كہ اس وہابی مولوی نے بحرينيوں كو مذھب سے بے توجہی پر سرزنش كی ہے اور اس كا سبب یہ ہے كہ حكومت عوامی حقوق كی پاسداری نہیں كرتی اور ان كے سطح زندگی كو ترقی دينے كا كوئی منصوبہ پيش نہیں كرتی -
147109

نظرات بینندگان
captcha