وبلاگ گروپ : جب منافقين كی طرف سے حرم امام رضا علیہ السلام میں دھماكہ كيا گيا تو انہوں نے انتہائی سكون كے ساتھ كہا كہ امام رضا علیہ السلام كا مقام اتنا عظيم الشان و رفيع ہے كہ ايسی حركات سے اس میں كوئی فرق نہیں پڑتا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق اس بلاگ میں بلاگر نے آيت اللہ حق شناس كی زندگی پر قلم اٹھايا ہے كہ وہ ۱۳۳۸ ھجری قمری بمطابق ۱۲۹۸ ھجری شمسی تہران كے ايك ديندار گھرانے میں پيدا ہوۓ اس كے بعد انہوں نے ادبيات آيت اللہ حاج شيخ محمد رضا تنكابی اور عرفان آيت اللہ شاہ آبادی سے كسب فيض كيا –
انہوں نے قم كے حوزہ میں آ كر حضرات آيات : آيت اللہ كوہ كمری ٬ آيت اللہ خوانساری اور آيت اللہ بروجردی سے بھی كسب فيض كيا –
147753